GB Home Department Jobs Test Interview 2026 - Capacity Building Project Test Rescheduled - New Date 18 October 2026 - Home & Prisons Civil Secretariat Gilgit - IDGB 566/26

 GOVERNMENT OF GILGIT-BALTISTAN - DEPARTMENT OF HOME & PRISONS - CIVIL SECRETARIAT

NO.50 (Dev)-1/Home/2025 | Gilgit, the 29th September, 2026 | IDGB-566/26

اطلاع برائے ٹیسٹ / انٹرویو پروجیکٹ آسامیاں

پروجیکٹ کا نام:

"Capacity Building of all Officers of Civil Secretariat (middle and above) District Administration (DCs, Commissioners), and Missing Facilities of Home Department/Camp Office, Commissioner Office/House and old Rest House occupied by Pakistan Rangers at Gilgit (R)"

تمام شارٹ لسٹ شدہ امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 17 اپریل 2026 کو محکمہ داخلہ و جیل خانہ جات گلگت بلتستان کے تحت پروجیکٹ کی مختلف آسامیوں کیلئے منعقد ہونے والے ٹیسٹ / انٹرویو جو کہ ملتوی کیا گیا تھا، اب درج ذیل نئے شیڈول کے مطابق منعقد ہوگا:

تاریخ:

18 اکتوبر 2026 (بروز جمعرات)

وقت:

صبح 09:00 بجے

مقام:

کانفرنس ہال جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ گراؤنڈ فلور، سیکریٹریٹ، جوٹیال، گلگت

ضروری ہدایات!

  1. تمام امیدواران اپنے اصل تعلیمی اسناد، تجربہ سرٹیفیکیٹس، ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ اور قومی شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔
  2. صرف شارٹ لسٹ شدہ امیدواران ہی ٹیسٹ / انٹرویو میں شرکت کے اہل ہوں گے۔
  3. امیدواران کی جانب سے جمع کرائے گئے تعلیمی اسناد، تجربہ سرٹیفیکیٹس اور پروفیشنل سرٹیفیکیٹس کی باقاعدہ تصدیق (Verification) کی جائے گی اور جعلی یا بوگس اسناد کی صورت میں متعلقہ امیدوار کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
  4. امیدواران کو کوئی سفری یا یومیہ الاؤنس (TA/DA) قابل ادائیگی نہیں ہوگا۔

(عمارہ زاہد) سیکشن آفیسر (ڈیولپمنٹ)

محکمہ داخلہ و جیل خانہ جات گلگت بلتستان

Post a Comment

Previous Post Next Post
WhatsApp Logo Follow on WhatsApp