GB Board of Revenue Jobs 2026 - Walk in Interview for Retired Revenue Staff - Tehsildar, Naib Tehsildar, Girdawar, Patwari 14 Posts for Diamer Bhasha Dam Project - Interview 16 Oct 2026 - Gilgit Baltistan

Government of Gilgit Baltistan - Board of Revenue Gilgit Baltistan, Gilgit

اشتہار برائے واک ان انٹرویو

IDGB 572-26 | Walk in Interview: 16 Oct 2026 - 10:00 AM

گورنمنٹ آف گلگت بلتستان بورڈ آف ریونیو گلگت کو دیامر بھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ (پانڈہ) کے لئے درکار اراضی کے حصول، متاثرین دیامر کے چیلوں کی تصدیق و قیمت وغیرہ کی تشخیص کی ضرورت ہے۔ جس کے حصول کے لئے گلگت بلتستان کے ڈومیسائل رکھنے والے ریٹائرڈ ریونیو عملے کی خدمات فروری 2027 تک عارضی طور پر درکار ہیں۔

Details of Vacancies - Retired Revenue Staff (On Eligibility Basis)

نمبر شمار نام آسامی تعداد آسامی عمر کی بالائی حد اہلیت کے حامل افراد
1 تحصیلدار (رجسٹرار) 01 70 سال ریٹائرڈ تحصیلدار اور تحصیلدار رجسٹرار اہلیت کی بنیاد پر اپلائی کر سکتے ہیں
2 نائب تحصیلدار (رجسٹرار) 03 70 سال تحصیلدار / نائب تحصیلدار رجسٹرار اہلیت کی بنیاد پر
3 گرداور (رجسٹرار) 01 70 سال گرداور رجسٹرار اہلیت کی بنیاد پر
4 پٹواری (رجسٹرار) 09 70 سال پٹواری / گرداور رجسٹرار اہلیت کی بنیاد پر

درج ذیل کوائف کے حامل امیدواران جو متعلقہ شعبے میں تجربہ رکھتے ہوں ہمراہ اصلی اسناد (پٹوار، ریونیو، سیٹلمنٹ، ریٹائرمنٹ، قومی شناختی کارڈ) دفتر بورڈ آف ریونیو گلگت بلتستان واقع سیکرٹریٹ جنرل برج گلگت میں مورخہ 16 اکتوبر 2026 بروز جمعرات دن 10:00 بجے حاضر ہو جائیں۔ مقررہ تاریخ کو امیدواران سے واک ان انٹرویو لیا جائے گا۔

ملازمت کی نوعیت و ذمہ داری و قواعد و ضوابط اور شرائط:

  • مذکورہ ملازمت بالکل عارضی بنیاد پر ہوگی۔
  • امیدوار پٹوار، رجسٹریشن اور سیٹلمنٹ کے کام میں وسیع تجربہ کا حامل ہو۔
  • مذکورہ کام میں کوتاہی کی صورت میں کسی بھی وقت محکمہ کو ملازم کو برخاست کرنے کا اختیار ہوگا اور ملازم کو بھی کسی بھی وقت ملازمت ختم کرنے کی درخواست دینے کا اختیار ہوگا۔
  • انٹرویو کے لئے آنے والوں کو کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
  • امیدواران کے لئے جسمانی اور ذہنی صحت کے اعتبار سے مکمل تندرست ہونا ضروری ہے۔
  • بورڈ کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ ملازمین کی خدمات کسی بھی وقت ایک ماہ کے نوٹس سے ختم کر سکتا ہے۔

(محمد بلال نیاز)

اسسٹنٹ سیکرٹری جی بی بورڈ آف ریونیو گلگت

Post a Comment

Previous Post Next Post
WhatsApp Logo Follow on WhatsApp