Settlement Office Gilgit Jobs 2026 - Process Server & Sweeper Vacancies (BPS-01) - Last Date 30 September 2026 - IDGB 532/26

 نمبری: ایس-2/ 92-6191 /2025

از دفتر محتمم بندوبست گلگت

آسامیاں خالی ہیں

دفتر محتمم بندوبست قلات میں درج ذیل آسامیاں مستقل بنیادوں پر بھرتی کیلئے گلگت بلتستان کے ڈومیسائل کے حامل اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نمبر شمارنام آسامیتعداد آسامیسکیلعمر کی حدتعلیمی قابلیت
1-پراسس سرور010118 تا 35پرائمری
2-سویپر010118 تا 35خواندہ

درخواست جمع کرانے کا طریقہ: درخواست کے ہمراہ تعلیمی قابلیت کے اسناد، ڈومیسائل اور قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ نقولات مورخہ 30 ستمبر 2026 تک سیٹلمنٹ آفس گلگت، ایم اے بس چنار باغ گلگت میں جمع کرائیں۔ مقررہ تاریخ گزرنے کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے گی۔

انٹرویو: انٹرویو 14 اکتوبر 2026 کو صبح 10 بجے سیٹلمنٹ آفس گلگت، ایم اے بس چنار باغ گلگت میں ہوگا۔

تمام امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اصل اسناد بمعہ شناختی کارڈ انٹرویو کے دوران ہمراہ لائیں۔

نوٹ: انٹرویو میں شامل ہونے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

سیٹلمنٹ آفیسر گلگتIDGB 532/26

Post a Comment

Previous Post Next Post
WhatsApp Logo Follow on WhatsApp