از دفتر سیکریٹری خوراک گلگت بلتستان، گلگت
Food Department Gilgit Baltistan Jobs 2026
Secretary Food Gilgit Baltistan Latest Vacancies - 15 Posts
از دفتر سیکریٹری خوراک گلگت بلتستان - سابقہ اشتہار (19 ستمبر 2025 تا 10 اکتوبر 2025) کے تسلسل میں محکمہ خوراک گلگت بلتستان میں گلگت بلتستان فیڈنگ سروس کے ذریعے مندرجہ ذیل آسامیوں پر مستقل بنیادوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نوٹ: وہ امیدوار جنہوں نے سابقہ اشتہار (19 ستمبر 2025) جو Daily K-2, Baad-e-Shumaal اور Ausaaf کے مطابق پہلے ہی آن لائن اپلائی کیا ہے، انہیں دوبارہ درخواست جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔
Vacancy Details - Total 15 Posts
| نمبر شمار | نام آسامی | بنیادی سکیل | تعلیمی قابلیت / تجربہ | تعداد آسامی | ڈومیسائل | عمر کی حد |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ڈاٹا انٹری آپریٹر | BS-15 | بیچلر ڈگری کامرس، ریاضی، اکنامکس اور شماریات، ٹائپنگ سپیڈ (1000 Key Depressions) | 05 | گلگت بلتستان | 20-28 سال |
| 2 | یو ڈی سی (UDC) | BS-14 | 1- کسی بھی فیلڈ میں بیچلر ڈگری ہو 2- Computer Literate ہو | میرٹ-01 خواتین-01 ٹوٹل=02 | گلگت بلتستان | 20-28 سال |
| 3 | ایل ڈی سی (LDC) | BS-11 | انٹرمیڈیٹ بمعہ ٹائپنگ 30 الفاظ فی منٹ | میرٹ-07 خواتین-01 ٹوٹل=08 | گلگت بلتستان | 20-28 سال |
| ٹوٹل | 15 | |||||
Basic Terms & Conditions / بنیادی شرائط و ضوابط:
- یہ بھرتی محکمہ خوراک گلگت بلتستان کے مروجہ ریکروٹمنٹ رولز کے تحت کی جائے گی۔
- سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں محکمانہ وساطت سے ارسال کریں۔
- ٹیسٹ / انٹرویو کیلئے صرف شارٹ لسٹ کردہ امیدواروں کو ہی طلب کیا جائے گا۔
- امیدواران انٹرویو کے وقت اپنی اصل تعلیمی دستاویزات بمعہ کمپیوٹر ڈپلومہ، ڈومیسائل کارڈ اور ڈومیسائل ساتھ لے کر دفتر میں تشریف لائیں۔
- محکمہ خوراک گلگت بلتستان کو کسی بھی مرحلے پر بغیر وجہ بتائے بھرتی کا عمل جزوی یا مکمل طور پر منسوخ کرنے کا حق حاصل ہے۔
- اشتہار شائع ہونے کے 15 دنوں کے اندر درخواستیں جمع ہونی چاہئیں، دیر سے موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔
- خواتین، اقلیتوں اور معذور افراد کیلئے حکومت گلگت بلتستان کے مروجہ قوانین کے تحت مخصوص کوٹہ مختص کیا جائے گا۔
- سابقہ امیدواروں کیلئے عمر کی بالائی حد کا معیار 10 اکتوبر 2025 جبکہ نئے امیدواروں کی عمر کی بالائی حد کا شمار 30 ستمبر 2026 تک کیا جائے گا۔
- عمر کی بالائی حد میں رعایت گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے مروجہ قوانین کے تحت دی جائے گی۔
- بھرتی کے بعد تعیناتی گلگت بلتستان بشمول سب آفس اسلام آباد میں کہیں بھی کی جا سکتی ہے۔
- پوسٹوں کی تعداد میں کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
How to Apply? - درخواست جمع کرنے کا طریقہ (Step by Step)
Official Link: http://gbts.pmrugb.gov.pk - For details visit GBTS website
CONTACT us on WhatsApp For Online Apply 03555012470
Section Officer (Admin) - Food Department GB
Phone: 05811-927653
IDGB-580/26
GBTS Website
