گلگت بلتستان پولیس
شیڈول جسمانی / فزیکل ٹیسٹ برائے
(کانسٹیبل بی ایس-07، کارپورل بی ایس-07)
وہ تمام امیدوار جنہوں نے کانسٹیبل اور کارپورل کے بھرتی کے لئے Gilgit Baltistan Testing Service کے وساطت سے اپنی آن لائن درخواستیں جمع کروائی ہیں ان کو بذریعہ اشتہار مطلع کیا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق جسمانی استعداد کار کے ٹیسٹ کیلئے اپنے ضلع / ڈومیسائل کے مطابق دیئے گئے تاریخ اور وقت پر تشریف لے آئیں۔
جن امیدواروں نے سابقہ اشتہار (جس کی آخری تاریخ 05-04-2026 تھی) کے تحت درخواستیں جمع کرائی تھیں، ان کی کم از کم عمر کا تعین موجودہ اشتہار کی آخری تاریخ 21-09-2026 کے مطابق کیا گیا ہے۔
| نمبر شمار | کارپورل / کانسٹیبل | ضلع / ڈومیسائل | جسمانی استعداد کار کے ٹیسٹ کی تاریخ | مقام | ٹیسٹ کی جگہ | وقت |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1. کارپورل | PSO پٹرول پمپ نزدیک کینسر ہسپتال سکوار گلگت | گلگت، ہنزہ، نگر، غذر | 03-10-2026 | گلگت | PSO پٹرول پمپ نزدیک کینسر ہسپتال سکوار گلگت ایئر سٹرپ چلاس گمبہ پولیس اسٹیشن سکردو | صبح 9 بجے |
| ایئر سٹرپ چلاس | دیامر، استور | دیامر | ||||
| گمبہ پولیس اسٹیشن سکردو | سکردو، گانچھے، شگر، کھرمنگ | سکردو | ||||
| 2. کانسٹیبل | PSO پٹرول پمپ نزدیک کینسر ہسپتال سکوار گلگت | گلگت، ہنزہ، نگر، غذر | 04-10-2026 | گلگت | ||
| ایئر سٹرپ چلاس | دیامر، استور | دیامر | ||||
| گمبہ پولیس اسٹیشن سکردو | سکردو، گانچھے، شگر، کھرمنگ | سکردو | ||||
| 3. ریٹائرڈ آرمی امیدواران | PSO پٹرول پمپ نزدیک کینسر ہسپتال سکوار گلگت | گلگت، غذر، ہنزہ، سکردو، گانچھے، کھرمنگ، شگر، دیامر، استور، نگر | 01-10-2026 | گلگت |
ہدایات:
- تمام امیدوار اپنے ساتھ میٹرک کی سند کی فوٹو کاپی جس میں امیدوار کے دستخط ثبت ہوں ساتھ لے کر آئیں۔
- امیدوار اپنا اصلی شناختی کارڈ ساتھ لائیں (نادرا کی جانب سے جاری کردہ) فوٹو کاپی قابل قبول نہیں ہوگا۔
- اگر کسی امیدوار کا نام نااہل (Ineligible) امیدواروں کی لسٹ میں شامل ہوا ہے اور امیدوار کو اس پر اعتراض ہے تو چیز میں (Grievances) کمپلین کو اس ای میل (aigcrime.gbp@gmail.com) ایڈریس پر اپنی اپیل بھیجیں۔
- امیدواران مندرجہ بالا سنٹرز میں اپنے ڈومیسائل کے مطابق تاریخ و چیک لسٹ کے لئے تشریف لا سکتے ہیں۔
- غلط بیانی، جعلی دستاویز یا کسی دوسرے امیدوار کی جگہ بھرتی کے معاملے میں کسی قسم کی شرکت یا مدد کرنے والے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس (اسٹیبلشمنٹ / ڈسپلن) برائے انسپکٹر جنرل آف پولیس، گلگت بلتستان، گلگت
Tags:
Police Job

