سرکاری ملازم اور ماہ رمضان

سرکاری ملازم اور ماہ رمضان

سرکاری ملازم اور ماہ رمضان

میں ایک سرکاری ملازم ہوں، آج سے میں اپنے دفتری اوقات کا زیادہ تر وقت عبادت اور تلاوت میں صرف کرونگا،جس سے مجھے زیادہ ثواب ملے گا،

 اسلیے کوشش کریں کہ سرکاری کاموں کے لیے آنے والے سائلین مجھ سے رمضان کے بعد رابطہ کریں تاکہ انہیں اپنا کام کرانے کے لیے انتظار نہ کرنا پڑے اور نہ ہی میری عبادت میں خلل واقع ہو۔ 

 اور گھر میں فارغ ٹائم میں سونے اور موبائل فون استعمال کرنے میں گزاروں گا، آخر اتنی سخت نوکری کے بعد مجھے بھی تو آرام کا حق حاصل ہے۔ 

Post a Comment