سرحدوں کے محافظ
تحریر ثروت صبا
پاک آرمی کی ملک کے لئے خدمات کسی بھی ادارے سے بڑھ کر ھیں. اس ادارے کی سب سے بڑی ذمہ داری ملک کی سلامتی کا دفاع اور ملک کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے شر اور فتنوں سے اس کو بچاکر رکھنا ھے. پاکستان آرمی نے اس ذمہ داری کو پچھلے بیس سال کے دوران جس سلیقہ مندی، جرات و بہادری سے نبھایا ھے اس کی مثال حالیہ تاریخ میں کہیں نہیں ملتی. اگر غور کی؛ جائے تو پاک آرمی نے اس دوران چار بڑی اور خطرناک جنگوں کو جیتا ھے. یہ جنگیں ھمارے دشمنوں اندرونی طور پر برپا کی تھی. پہلی جنگ دشمن نے کراچی میں برپا کی تھی. ایم کیو ایم کی شکل میں دشمن نے مکتی باھنی سٹائل کی ایک فورس بنائی تھی. اس مقصد مناسب وقت میں ایک بڑی بغاوت کی شکل میں پاک آرمی کے خلاف ایک بھرپور جنگ کے ذریعے کراچی کو ملک سے الگ کرنا تھا. اس کی تصدیق ھندوستان کے جاسوس کلبھوشن یادیو نے بھی کی ھے. پچھلے سالوں پکڑے جانے والے اسلحے کی نوعیت اور اس کی کمیت سے بھی یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ھے. الطاف حسین بڑی چالبازی کے ساتھ اس تحریک کو آگے بڑھا رھا تھا. پاکستان آرمی نے بڑی حکمت عملی کے ساتھ بغیر کسی بڑے خون خرابے کے نہ ایم کیو ایم کے فتنے کو فرو کیا بلکہ الطاف حسین کو بھی کھڈے لائن لگایا. الطاف حسین کی چیخیں سن کر یقین آتا ھے کہ اس کی لگنے والا زخ. شدید گے. جس چیز کو ھمارا میڈیا زیادہ اھ. یت نہیں دیتا وہ کراچی سے برآمد ھونے والا اسلحہ ھے. ھماری فوج کے اداروں نے جس دانش مندی سے اس اسلحہ کو برآمد کیا ھے اور ملک کو بڑی تباھی سے بچایا ھے وہ قابل ستائش اور قابل سلام ھے. کراچی میں جیتی جانے والی جنگ پاک آرمی کے کارناموں میں سب سے. مایا کارنامہ ھے. دوسری بڑی جنگ ھمارے دشمنوں نے بلوچستان میں چھیڑ رکھی ھے. بلوچستان کے کچھ نوجوانوں اور نوابزادوں کی ذھن سازی اور فوجی تربیت دیکر دشمنوں نے علیحدگی کی بڑی مہم شروع کررکھی تھی. اس مہم جوئی کو پاک آر میکو پاک آرمی نے نہ صرف عسکری میدان میں پسپا کیا ھےبلکہ حکمت عملی سے سیاسی اور سفارتی میدان میں بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا ھے. یہ تحریک کہیں نہ کہیں تھوڑی بہت موجود ھے. لیکن یقین ھے کہ پاک آرمی، حکوکو پاک آرمی نے نہ صرف عسکری میدان میں پسپا کیا ھےبلکہ حکمت عملی سے سیاسی اور سفارتی میدان میں بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا ھے. یہ تحریک کہیں نہ کہیں تھوڑی بہت موجود ھے. لیکن یقین ھے کہ پاک آرمی، حکومت پاکستان اوربلوچ محب وطن عوام اس تحریک کو کچل دینگےتیسری خطرناک جنگ دشمن نے ٹی ٹی پی کی شکل میں مذھب کے آڑ میں برپا کی. اس تحریک نے وحشیانہ طریقے سے گزاروں پاکستانیوں کا قتل عام کیا. پاک آرمی نے اس چیلنج کا جرات وبسالت سے مقابلہ کیا. بے شمار قربانیوں کے بعد اس فتنے کی بھرپور سرکوبی کی اور ملک سے نکال باھر کیا.چوتھا فتنہ گلگت بلتستان میں فرقہ وارانہ لڑائی کی شکل میں موجود تھا. کافی قتل وغارت ھوتی رھی. بالآخر پاک آرمی ھی کی کوششوں سے یہاں امن قائم ھوا. یہاں کے لوگوں کو پرامن طریقے سے سمجھایا گیا کہ ان کی بھلائی امن اور بھائی چارگی میں ھے. الحمد للہ یہاں اب بھائی چارگی کا ماحول ھے اور لاتعداد سیاح یہاں کا رخ کرنے لگے ھیں. لوگوں کی اقتصادی حالات بہتر ھوتے جارھے ھیں. پ؛ کستان آرمی نے جہاں اندرونی طور پر امن قائم کرنے میں رول ادا کیا وھی پر بہارت کی جانب سے کئے گئے ھر حملے کا منہ توڑ جواب دیا. اس سال بھارت دو طیارے دن کی روشنی میں مار گرا کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کیا. پاکستان آرمی پاکستانیوں کا فخر ھے. ھمارے ملک کی طاقت کی علامت اور دشمن کے لئے خوف کا باعث ھے. ھمیں اپنی افواج کی قدر کرنی چاھیے سالانہ بجٹ میں اضافے سے انکار اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ہ پاکستانی فوج نہ صرف سرحدوں کی حفاظت کرتی بلکہ اپنے حصہ کا حق بھی عوام پر نچھاور کرنے کو تیار۔ ہے۔پاک فوج نہ صرف سرحدوں کی حفاظت کرتی بلکہ عوام کی بھی حفاظت کرتی ملک کے ان ہی نوجوانوں کی وجہ سے پاکستان۔ ہمیشہ سر خ روحِ رہا اور ہمیشہ دنیا کے سامنے سر بلند کر کے کھڑا رہا اور رہے گا انشاءاللہ
پاک فوج کے نوجوان نہ صرف دشمنوں پر کڑی نظر رکھتے بلک دشمن کی طرف سے ہونے والی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے رہے ہیں اور ہر محاذ پر اُنہیں پیچھے ہٹنے پر مجبور کرتے رہے ہیں چاہے وہ اندرونی محاذ ہو یا بیرونی ہزاروں فٹ اونچی سیاچین کی پہاڑیاں ہوں یا ضرب عضب
پاک فوج میں تعینات خواتین کا اگر میں ذکر نہ کریں۔ تو یہ کالم مکمل نہ ہو خواتین کا جذبہ حب الوطن قابل تحسین ہےجو اپنا ملک کے لیے کردارد ادا کرتے ہوئے ہر محاذ پر نبرآزما ہیں۔قوم کی یہ بیٹیاں ماں باپ کی لا ڈلیاں جہاں گھروں میں 10 کلو وزن نہیں اٹھا تی۔ مشکل سے مشکل مراحل سے گزر کر اگلی صفحوں میں کھڑی 24 گھنٹے ملک کی خد مت کے لئے تیار کھڑی ہوتی
جمہوریت کا فروغ ہو یا سیلاب سے بچاؤ ملک کے یہیں محافظ سب سے پہلے اپنا کردار ادہ کرتے ۔۔۔ہر مشکل گھڑی میں مسکراتے چہروں کے ساتھ سب سے پہلے پونچھے والے یہی مرد مجاہد پاک فوج ہے
دلیر فو جی جوانوں کا احترام کریں
ہم اُن کے حوصلوں اور عزم کو سلام کریں
ہیں شیر دل کبھی دشمنوں سے خوف کھاتے نہیں
محاذ جنگ سے ناکام ہو کے آتے نہیں
وفائیں چلیں اج اُن کے نام کریں
ہم اُن کے حوصلوں اور عزم کو سلام کریں
گھروں سے دور یہ مشکلیں یہ سہتے ہیں
وطن کے ان کی خاطر تیار رہتے ہیں